والد پر تشدد کرنے والا گرفتار

والد پر تشدد کرنے والا گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) والد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ وارث خان پولیس کو محمد خورشید نے بتایا کہ میرے بیٹے عامر خورشید نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا۔ ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 والد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ وارث خان پولیس کو محمد خورشید نے بتایا کہ میرے بیٹے عامر خورشید نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں