قتل کیس میں 7سال سزا کا ٹ کر آ نیوالے کی مقتول کے بھا ئی پر فائرنگ

قتل کیس میں 7سال سزا کا ٹ کر  آ نیوالے کی مقتول کے بھا ئی پر فائرنگ

اٹک(نمائندہ دنیا)مقدمہ قتل میں سات سال سزا کا ٹنے والے کی جیل سے باہر آتے ہی مقتول کے بھائی پر فائرنگ۔۔

نعیم خان نے تھانہ رنگو پولیس کو بتایا کہ شیرازنے مجھ پر فائرنگ کی جس سے میں زخمی ہو گیا ، ملزم نے کچھ عرصہ قبل میرے بھائی کو قتل کیا تھا اورسات سال قید کاٹ کر ایک ہفتہ پہلے ہی واپس آیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں