اوپن یونیورسٹی،داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع

 اوپن یونیورسٹی،داخلوں کی  تاریخ میں 25اپریل تک توسیع

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024 کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے 25اپریل تک توسیع کر دی ، قبل ازیں داخلوں کی آخری تاریخ 15 اپریل مقررتھی۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024 کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے 25اپریل تک توسیع کر دی ، قبل ازیں داخلوں کی آخری تاریخ 15 اپریل مقررتھی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں