اسلام آباد میں وارداتیں کرنیوالے گروہوں کے 3ملزم گرفتار

اسلام آباد میں وارداتیں کرنیوالے گروہوں کے 3ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں مو ٹر سائیکل چوری اور راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب دومنظم گروہوں کے 3ارکان کو گرفتار کر کے دو مسروقہ مو ٹر سائیکل، وارداتو ں میں استعمال ہو نیو الا اسلحہ برآمدکرلیا گیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔

ملزم شہروز نے ابتدائی تفتیش میں متعدد وارداتیں کر نے کا اعتراف کیا ہے ۔ راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب منظم گر وہ کے گرفتار ملزمان فضل سبحان اور اعجاز سے اسلحہ اور مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلیا گیا جنہوں نے تھا نہ تر نول کے علا قوں میں وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں