اسلام آباد سے 21 بھکاری گر فتار

 اسلام آباد سے 21 بھکاری گر فتار

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)مجسٹریٹ سٹی نے 21 بھکاریوں کو ایف سیون، ایف سکس اور گردونواح سے گرفتار کر کے پولیس سٹیشن منتقل کیا۔

مجسٹریٹ سٹی نے 21 بھکاریوں کو ایف سیون ، ایف سکس اور گردونواح سے گرفتار کر کے پولیس سٹیشن منتقل کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں