تھانہ بنی گالا اورسہالہ سے گاڑی چوری ،راہزنی کے 3ملزم گرفتار

تھانہ بنی گالا اورسہالہ سے گاڑی چوری ،راہزنی کے 3ملزم گرفتار

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تھانہ بنی گالا اور تھانہ سہالہ پولیس نے گاڑی چوری اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔

 گرفتارملزمان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے کی مسروقہ کار اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمدکرلیاگیا،ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شرو ع کر دی گئی۔ گرفتار ایک ملزم کی شنا خت گلفام کے نام سے ہو ئی ہے ، ملزموں نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں