ریٹائرڈایڈیشنل آئی جی ظفر اقبال کادورہ سیف سٹی

 ریٹائرڈایڈیشنل آئی جی  ظفر اقبال کادورہ سیف سٹی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی سیف سٹی /ٹریفک نے ریٹائرڈایڈیشنل آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال کو سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کروایا۔۔۔

 انہیں مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ، ڈیٹا ہب یونٹ، جدید تکنیک کے حامل کیمروں ،سوشل میڈیا سینٹر ،وائرلیس کنٹرول ،ای چالان سسٹم اور پولیس آپریشنز سینٹر ہال کا دورہ کروایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں