اے سی سٹی کا دورہ آبپارہ مارکیٹ 3گرانفروش تھانے منتقل

اے سی سٹی کا دورہ آبپارہ مارکیٹ  3گرانفروش تھانے منتقل

اسلام آباد (اے پی پی) اسسٹنٹ کمشنر سٹی اسلام آباد نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے جی سکس آبپارہ مارکیٹ کا دورہ کیا۔

قیمتوں کی فہرستوں کی جانچ پڑتال کی، فہرستوں کی عدم دستیابی اور زیادہ نرخوں پر اشیا فروخت کرنے پر 3افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں