بد خصلت قاری کیخلاف مقدمہ درج

 بد خصلت قاری کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (خبرنگار) مسجد میں طالب علم سے بد اخلاقی کی کوشش کرنے پر پولیس نے قاری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 تھانہ پیرودہائی پولیس کو رحمت نے بتایا کہ اس کا بیٹا(ح) قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر رہا ہے، اس کیسا تھ قاری معراج نے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں