غیر رجسٹرڈ ادویات کی برآمدگی پر مقدمہ

 غیر رجسٹرڈ ادویات کی برآمدگی پر مقدمہ

راولپنڈی(خبر نگار)غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 تھانہ کینٹ پولیس کو منیر احمد ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر پراونشل انسپکٹر آف ڈرگز پوٹھوہار ٹاؤن راولپنڈی نے بتایا کہ مجید پلازہ کے دوسرے فلور بینک روڈ راولپنڈی میں چھاپہ مارا جہاں لئیق احمد مالک آفس موجود تھا، غیر رجسٹرڈ ادویات قبضہ میں لے لی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں