مضر صحت کولڈ ڈرنک برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا

مضر صحت کولڈ ڈرنک برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا

راولپنڈی (خبرنگار) جعلی و مضر صحت کولڈ ڈرنک برآمد ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 تھانہ گنجمنڈی پولیس کو اسما شفیق فوڈ سیفٹی آفیسر نے بتایا کہ غلام نبی کی دکان کو چیک کیا جہاں مختلف قسم کی جعلی و مضر صحت کولڈ ڈرنک پائی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں