قراقرم یونیورسٹی، سمسٹر فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

 قراقرم یونیورسٹی، سمسٹر فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سمسٹر بہار کی فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔

 آٹھ مئی 2024 تک سمسٹر فیس جمع کروائی جا سکے گی۔ مقررہ تاریخ تک فیس جمع نہ کروانے والے طلبا کو جرمانے کے ساتھ فیس جمع کروانی ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں