پی ٹی اے اور آزاد کشمیر و جی بی میں ڈیجیٹل صنفی شمولیت کے تعاون کے معاہدے پر دستخط

 پی ٹی اے اور آزاد کشمیر و جی بی میں ڈیجیٹل صنفی شمولیت کے تعاون کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انٹرنیشنل گرلز ان آئی سی ٹی ڈے کے موقع پر پاکستان الائنس فار گرلز ایجوکیشن اور دی انکلوژن لیب (ٹی آئی ایل) کیساتھ پاکستان۔۔۔

 آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل صنفی شمولیت کے تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے۔ پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان، پی اے جی ای کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ پی ٹی اے کے ساتھ پارٹنر شپ کے ذریعے خواتین اور لڑکیوں کو ضروری ڈیجیٹل مہارتوں سے لیس کیا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں