ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

 ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی  کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

راولپنڈی(خبرنگار)ایس ایس پی انویسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

 پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ زنیرہ اظفر کا کہنا تھا کہ مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کارروائی کرکے جلد رپورٹ پیش کی جائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں