فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام اختتام پذیر

   فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام اختتام پذیر

راولپنڈی (خبرنگار)راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام اختتام پذیر ہو گیا ۔۔۔

انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا نے شرکت کی،دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں سینئر پولیس افسران نے طلبا کو پولیس ورکنگ اور پولیسنگ کے مختلف شعبوں پر لیکچرز دئیے ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں