منشیا ت کیس میں مجرم کو 9سال قید

منشیا ت کیس میں مجرم کو 9سال قید

راولپنڈی (خبر نگار) عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم محمد ابرار کو 9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ، مجرم کو گزشتہ سال 1660 گرام چرس برآمدہونے پر گوجرخان پولیس نے گرفتار کیاتھا۔

 عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم محمد ابرار کو 9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ، مجرم کو گزشتہ سال 1660 گرام چرس برآمدہونے پر گوجرخان پولیس نے گرفتار کیاتھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں