اٹک:نجی کمپنی کی بیٹریاں اور تار چوری کرنیوالے 3ملزم زیر حراست

  اٹک:نجی کمپنی کی بیٹریاں اور تار  چوری کرنیوالے 3ملزم زیر حراست

اٹک(نمائندہ دنیا ) نجی مو بائل فو ن نیٹ ورک کمپنی کی لاکھوں ر وپے کی بیٹریاں اور۔۔۔

 تار چوری کرنے والے حسن ابدال کے تین چور وں کو گرفتار کرکے چوری شدہ بیٹریاں اور تار برآمدکرلئے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں عدنان، محمد جنید اور ناصر علی کا عدالت سے ریمانڈ حاصل کر لیاہے ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں