امانت میں خیانت کر نے پر مقد مہ

امانت میں خیانت کر نے پر مقد مہ

راولپنڈی (خبرنگار) امانت میں خیانت کرنے پر پولیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔ تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو صبغت اللہ نے بتایا کہ ایک گاڑی نمبر AKW-539 مدثر کے پاس سے 12لاکھ میں خرید ی مگر اس نے بائیو میٹرک نہ دی اور مجھے دھوکا دیا۔

امانت میں خیانت کرنے پر پولیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔ تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کو صبغت اللہ نے بتایا کہ ایک گاڑی نمبر AKW-539 مدثر کے پاس سے 12لاکھ میں خرید ی مگر اس نے بائیو میٹرک نہ دی اور مجھے دھوکا دیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں