اہل محلہ نے چور کو رنگے ہا تھوں پکڑ کرحوا لہ پولیس کر دیا

اہل محلہ نے چور کو رنگے ہا تھوں پکڑ کرحوا لہ پولیس کر دیا

راولپنڈی (خبرنگار) اہل محلہ نے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،تھانہ صدر بیرونی پویس کو بخت فور نے بتایا کہ صبح مجھے پڑوسی عالم خان نے اطلاع دی کہ ۔۔۔

آپکے گھر سے ایک لڑکے کو چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جولوڈر رکشے میں سامان لیکر جارہا تھا، میں گھر پہنچا تو اس کا نام محمد علی معلوم ہوا ،اس نے گھریلو سامان،میٹرس ، لکڑی کا بیڈ اور صوفہ لوڈ کیا ہوا تھا ، مزید پڑتال کرنے پر گھر کے مین گیٹ کا تالاٹوٹا ہو ا پا یا ، واردات میں محمد علی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور عمر شریف بھی شامل ہیں۔مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں