اسلام آ باد، 39ملزم گرفتار، 20پستول ، 1کلاشنکوف،1رائفل برآمد

 اسلام آ باد، 39ملزم گرفتار، 20پستول ، 1کلاشنکوف،1رائفل برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 15 منشیات فروشوں سمیت 39جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرکے 2کلو568 گرام ہیروئن۔۔۔

 5 کلو 495 گرام چرس ، 120گرام آئس ،40بوتلیں اور 30لٹر کھلی شراب ، 20 پستول ، ایک کلاشنکوف،ایک رائفل اور ایک خنجر برآمدکر لیا۔گرفتار ملزمان کیخلاف مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں