گھر کے باہر کھیلتا لڑکا اغواء کرلیا گیا، مقدمہ درج

گھر کے باہر کھیلتا لڑکا اغواء کرلیا گیا، مقدمہ درج

راولپنڈی (خبرنگار) گھر کے باہر کھیلتے ہوئے لڑکا اغواء کرلیا گیا، تھانہ صدر واہ کینٹ پولیس کو شفیق نے بتایا۔۔۔

 اس کا 14 سالہ بیٹا ضیاد اپنے گھر کے با ہر دیگر بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا لیکن اس کے بعد گھر واپس نہیں آیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں