قمر عباسی انجمن تاجران موتی بازار کے صدر، عمر خیام جنرل سیکرٹری منتخب

قمر عباسی انجمن تاجران موتی بازار  کے صدر، عمر خیام جنرل سیکرٹری منتخب

بہارہ کہو(نمائندہ دنیا)انجمن تاجران موتی بازار کا الیکشن پھول گروپ نے جیت لیا، قمر عباسی صدر، عمر خیام عباسی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

 انجمن تاجران موتی بازار کا الیکشن پھول گروپ نے جیت لیا، قمر عباسی صدر، عمر خیام عباسی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ تاجر اتفاق پھول گروپ نے 392 ووٹ، شاہین انقلاب گروپ نے 288 ووٹ حاصل کئے۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں