سنگین جرائم میں ملوث 14 اشتہاری اور عدالتی مفرور گرفتار

سنگین جرائم میں ملوث 14 اشتہاری اور عدالتی مفرور گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر، اے پی پی)اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری اور عدالتی مفروروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پولیس ٹیموں نے سنگین جرائم میں ملوث 13 اشتہاریوں کو گرفتار کیا۔ ادھر تھانہ گو لڑ ہ پولیس نے ہائیکنگ ٹر یل پر ملکی و غیر ملکی شہر یو ں کو اسلحہ کی نوک پر لو ٹنے میں ملوث اشتہاری واصب کو گرفتار کر لیا جو جڑواں شہروں میں ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھا، مال مسروقہ اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں