مندرہ سے اسلحہ سمگلر گرفتار، 6 پستول برآمد

  مندرہ سے اسلحہ سمگلر گرفتار، 6 پستول برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) مندرہ پولیس نے اسلحہ سمگلر کو گرفتار کرکے 6 پستول اور درجنوں گولیاں برآمد کرلیں۔

پولیس نے ملزم ریاض کے زیر استعمال گاڑی بھی قبضہ میں لے لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں