ترنول سے 2راہزن گرفتار،اسلحہ برآمد کر لیا گیا

ترنول سے 2راہزن گرفتار،اسلحہ برآمد کر لیا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ ترنول پولیس نے دو راہزنوں کو گرفتار کرکے چھینی گئی نقدی، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹرسائیکل اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔۔

ملزمان کی شناخت شمس اللہ اور سمیر خان کے ناموں سے ہوئی ہے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کرنے کا انکشا ف کیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں