سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیراہتمام 45ویں ای کچہر ی آج منعقد ہو گی

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیراہتمام  45ویں ای کچہر ی آج منعقد ہو گی

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیراہتمام 45ویں ای کچہری آج ہو گی۔ ای کچہری کا آغاز صبح 11:00بجے ہوگا۔

صارفین اپنی شکایات درج کروانے کیلئے اپنے نام، رابطہ کی معلومات، ای میل ایڈریس، ہوائی اڈے کا نام آن لائن ای کچہری کے دوران کمنٹ باکس میں درج کریں۔ ای کچہری کو پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے فیس بک پیج www.facebook.com/pcaa.official پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں