ناجا ئز اسلحہ رکھنے پر 13ملزم گرفتار 1کلاشنکوف، 10پستول برآمد

 ناجا ئز اسلحہ رکھنے پر 13ملزم گرفتار 1کلاشنکوف، 10پستول برآمد

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 13 ملزمان کو گرفتار کیا ۔

 نصیر آباد پولیس نے عامر سے کلا شنکوف، آصف سے رپیٹر ، گنجمنڈی پولیس نے عزیزاللہ سے پستول ،دوست محمد سے پستول ، رتہ امرال پولیس نے کامران سے پستول ، سول لائنز پولیس نے حمزہ سے پستول ، ٹیکسلا پولیس نے وقاص سے پستول ، گوجر خان پولیس نے کاشف سے پستول ، مندرہ پولیس نے ذیشان سے پستول ، جاتلی پولیس نے شعیب سے پستول ،صدر بیرونی پولیس نے عثمان سے پستول ، انس سے پستول ، دھمیال پولیس نے ظفر سے ایک چھری برآمدکی ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں