صدرآزاد کشمیر سے چیئر مین ریڈ کریسنٹ کی ملاقات

  صدرآزاد کشمیر سے چیئر مین  ریڈ کریسنٹ کی ملاقات

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چو دھری سے نو تعینات چیئرمین ریڈ کریسنٹ آزادکشمیر شفیق احمد خان نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چو دھری سے نو تعینات چیئرمین ریڈ کریسنٹ آزادکشمیر شفیق احمد خان نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں