عبدالرحمن کو کیپٹل ایمرجنسی سروسز اسلام آباد کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا

عبدالرحمن کو کیپٹل ایمرجنسی سروسز اسلام آباد کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) عبدالرحمن کو کیپٹل ایمرجنسی سروسز اسلام آباد کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے کیپٹل ایمرجنسی سروسز کا قیام عمل میں لایاگیا ہے، ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور واٹر ریسکیو سروس، کیپٹل ایمرجنسی سروسز کے تحت یکجا کر دیا گیا،اسلام آباد میں ایمرجنسی سروسز 1122 کے نئے سنٹرز بھی بنائے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں