میاں نجیب اسلم اے ڈی بی کے ڈریمز پراجیکٹ کوآرڈینیشن سپیشلسٹ تعینات

میاں نجیب اسلم اے ڈی بی کے ڈریمز  پراجیکٹ کوآرڈینیشن سپیشلسٹ تعینات

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)سابق ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب میاں نجیب اسلم ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے۔۔۔

 ڈویلپنگ ریزیلینٹ انوائرمنٹ اینڈ ایڈوانسنگ میونسپل سروسز پروگرام (ڈریمز) کے پراجیکٹ کوآرڈینیشن سپیشلسٹ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ تعینات ہوگئے، انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ میاں نجیب اسلم کو یونائیٹڈ نیشنز کے اداروں اور ورلڈ بینک کے ساتھ کام کرنے کا وسیع تجربہ ہے۔ انہیں کلین اینڈ گرین پاکستان ایوارڈ اور ڈینگی کنٹرول کیلئے سول سرونٹ ایوارڈز سے بھی نوازا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں