اسلام آباد پولیس کا حصہ بنیں، آئی جی کا امیدواروں کے نام ویڈیو پیغام

اسلام آباد پولیس کا حصہ بنیں، آئی  جی کا امیدواروں کے نام ویڈیو پیغام

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اسلام آباد پولیس میں شروع ہونیوالی بھرتیوں کے حوالے سے امیدواروں کیلئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔۔۔

 اسلام آباد پولیس میں شروع ہونیوالی بھرتیوں کے حوالے سے امیدواروں کیلئے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ آپ اسلام آباد پولیس کا حصہ بنیں، یہ نوکری نہیں بلکہ عبادت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں