آ ئی جی کی زیرصدارت اجلاس، نشہ اب نہیں مہم تیز کرنیکی ہدایت

 آ ئی جی کی زیرصدارت اجلاس، نشہ اب نہیں مہم تیز کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت گزشتہ روز اجلاس ہوا جس میں افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔۔۔

 آ ئی جی نے تحریک نشہ !اب نہیں کو مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں ، آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ تمام پولیس افسران جرائم پیشہ گروہوں، سنگین نوعیت کے جرائم، قتل، اغو ا اور دیگر جرائم کے مقدمات میں اشتہاری، عدالتی مفروران، ٹی اوز، منشیا ت فروشوں کی جلد از جلد گرفتار ی کو یقینی بنائیں ،جرائم کی بیخ کنی کے لیے سیف سٹی کی معاونت حاصل کریں اور کا م کی رفتا ر میں مزید تیزی لائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں