وفاقی وزارت تعلیم کا تعلیمی اداروں میں واش سٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزارت تعلیم کا تعلیمی اداروں  میں واش سٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے تعلیمی اداروں میں صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کیلئے واش سٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابتدائی طور پر 100 سکولوں میں دو، دو واش سٹیشنز قائم کئے جائیں گے ، پہلا واش سٹیشن بیرونی دروازے کے ساتھ بنایا جائے گا جبکہ دوسر ا کھیل کے میدان کیسا تھ قائم کیا جا ئیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں