سی پی او کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تفتیشی افسران سے میٹنگ

سی پی او کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تفتیشی افسران سے میٹنگ

راولپنڈی(خبرنگار)سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کینٹ اور سٹی سرکل کے تفتیشی افسران سے میٹنگ ہوئی۔

سی پی او نے تھانہ وائز تفتیشی افسران کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا، سی پی او نے کار و موٹرسائیکل چوری، ڈکیتی، قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹائم لائن دیتے ہوئے ضروری ہدایات دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں