گھریلو ملازمہ بن کر صفایا کرنیوالی گرفتار، 4لاکھ روپے برآمد

گھریلو ملازمہ بن کر صفایا کرنیوالی گرفتار، 4لاکھ روپے برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمہ گرفتار، چار لاکھ روپے برآمد کر لئے گئے۔۔۔

 گرفتار ملزمہ کی شناخت سرداراں بی بی کے نا م سے ہو ئی ہے۔ جس نے تھا نہ کورال کے علا قوں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشا ف کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں