بنی سے چوری کا ملزم گرفتار مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد

بنی سے چوری کا ملزم گرفتار  مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(خبر نگار)بنی پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتارکرکے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لیا ،ملزم وقار احمد سے مزید تفتیش جا ری ہے ۔

بنی پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتارکرکے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لیا ،ملزم وقار احمد سے مزید تفتیش جا ری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں