کار سرکار میں مزاحمت کرنیوالے 3ملزم گرفتار

کار سرکار میں مزاحمت  کرنیوالے 3ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار)کار سرکار میں مزاحمت کرنے والے تین ملزمان گرفتار۔ تھانہ صادق آبادپولیس کو اے ایس آئی نوشیروان نے بتایا کہ دوران ناکہ بندی خرم کالونی میں موجود تھا ۔۔

کہ دواشخاص کو مشکوک جان کر روکا تو انہوں نے لڑائی جھگڑا شروع کر دیا اور کانسٹیبل چنگیزکی شرٹ پھاڑ دی اور محلے کے لوگوں کو اکٹھا کر لیا جن میں سے سید طاہر،احمد خلدون اور بلال کو قابو کر لیاجبکہ 6نامعلوم موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں