پریشر ہا رن ، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جا ری

پریشر ہا رن ، دھواں چھوڑنے والی  گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جا ری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس کی جانب سے پریشر ہارن اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔۔

اس ضمن میں خصوصی دستوں کو مزید فعال کردیا گیاہے جو اسلام آباد کے اہم مقامات اور شاہراہوں پر پریشرہارن اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لا رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں