ڈانٹ ڈ پٹ سے تنگ لڑکا گھر چھوڑ گیا پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا

ڈانٹ ڈ پٹ سے تنگ لڑکا گھر چھوڑ گیا   پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا

راولپنڈی (خبر نگار)والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ لڑکا گھر چھوڑ کر بھاگ گیا، پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔۔

 تھانہ وارث خان پولیس کو سعدیہ بی بی نے بتایا کہ چود ہ سالہ بیٹے سعید اللہ کو پڑھائی کی وجہ سے ڈانٹا تو وہ گھر سے چلا گیا ، تلاش میں ہماری مدد کی جائے ۔پولیس نے اغوا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں