کار لفٹر گرفتار، 2 گا ڑیاں برآمد

کار لفٹر گرفتار، 2 گا ڑیاں برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ سبزی منڈی پولیس نے کار چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتارکر کے 2چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر لیں۔۔

 گرفتار مجرم کی شناخت محمد اسحاق کے نام سے ہو ئی ہے ، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتارمجرم نے اسلام آباد ، راولپنڈی اور پنجاب کے دیگر علا قوں میں متعدد وارداتیں کر نے کا انکشا ف کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں