ڈی آئی جی آ پر یشنز کی حکام کو شہریوں کے مسائل حل کرنیکی ہدایت

ڈی آئی جی آ پر یشنز کی حکام کو شہریوں کے مسائل حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ڈی آئی جی آ پر یشنز سید علی رضا نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

 انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اورمتعلقہ حکام کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئے ، ڈی آئی جی آ پر یشنز نے کہا کہ ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ ہم شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کریں ،رشوت یا بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی، شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں ، تمام درخواستوں پر میرٹ پر فیصلے کئے جائیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں