پارلیمانی ٹاسک فورس ایس ڈی جیز حکمت عملی کیلئے اقدامات کر رہی:بلال اظہر

پارلیمانی ٹاسک فورس ایس ڈی جیز حکمت عملی کیلئے اقدامات کر رہی:بلال اظہر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جیز) پر قائم پارلیمانی ٹاسک فورس کے کنوینر بلال اظہر کیانی نے کہا (ایس ڈی جیز) پارلیمانی ٹاسک فورس بچوں اور۔۔۔

 نوجوان کو معیاری تعلیم تک رسائی ہر شہری کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی اور موسمیاتی تبدیلی سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کیلئے موثر حکمت عملی وضع کرنے کے بارے میں اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے ان سے ملاقات کی اور ایس ڈی جیز کے نفاذ کی صورتحال اور اہداف کے حصول میں پارلیمنٹ کے کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں