بچی سے زیادتی کی کوشش دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

بچی سے زیادتی کی کوشش دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (خبرنگار) بچی سے زیادتی کر نے کی کوشش کرنے پر پولیس نے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 تھانہ بنی پولیس کو مبارک نے بتایا اس کی بیٹی (ج) عمر 9 سال چیز لینے دکان پر گئی جس کو اظہر علی چیز دینے کے بہانے قریبی مدرسے میں واش روم کی طرف لے جانے لگا تو بچی نے شور کیا تو وہ فرار ہوگیا، معلوم ہوا اظہر نے بچی سے زیادتی کرنے کی کوشش کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں