اسلام آ باد فوڈ اتھارٹی کی کارروا ئی،ساسز، جام پرڈکشن یونٹ سیل

اسلام آ باد فوڈ اتھارٹی کی کارروا ئی،ساسز، جام پرڈکشن یونٹ سیل

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) غیر معیاری خوراک کیخلاف اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔

گزشتہ روز ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے ترلائی میں واقع ساسز،جام پروڈکشن یونٹ پر چھاپہ مار کر 1600کلو ایکسپائر ساسز،جام ودیگر مواد تلف کرکے یونٹ کو سیل کردیا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق نے بتایا کہ یونٹ سے موقع پر ایکسپائر ساسز کی برآمدگی پر کارروائی عمل میں لائی گئی ، ایکسپائر ساس کو کولڈ سٹور میں رکھا گیا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں