راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آ پریشن

 راولپنڈی کے مختلف  علاقوں میں سرچ آ پریشن

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز تھانہ چونترہ، روات، کلرسیداں، کہوٹہ، کینٹ اور آر اے بازار کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران 110 گھروں، 78دکانوں، 3ہوٹلوں اور 300 افراد کے کوائف کو چیک کیا گیا۔

راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز تھانہ چونترہ، روات، کلرسیداں، کہوٹہ، کینٹ اور آر اے بازار کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران 110 گھروں، 78دکانوں، 3ہوٹلوں اور 300 افراد کے کوائف کو چیک کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں