پنجاب فوڈ اتھارٹی افسران کیلئے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تربیتی سیشن

پنجاب فوڈ اتھارٹی افسران کیلئے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تربیتی سیشن

راولپنڈی (خبرنگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسران کیلئے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں ڈی ایس پی ایڈمن شاہدہ یاسمین، پبلک پراسیکیوٹر ضیغم عباس چیمہ، ڈائریکٹر نارتھ پنجاب فوڈ اتھارٹی آبگینی خٹک سمیت پنجاب فوڈ اتھارٹی اور پولیس کے افسران نے شرکت کی،افسران نے شرکا کو استغاثہ،ایف آئی آر کے اندراج اور تفتیش کے حوالے سے لیکچرز دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں