آلودگی پھیلانے پر 17 گاڑیاں بند
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ کا ضلع بھر میں بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔
سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی 17 گاڑیاں بند، 14 کے چالان، 1.4 لاکھ کے جرمانے کئے گئے۔