1947 مقامات سے لاروا برآمد
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ کی ڈینگی ٹیموں کا 47132 مقامات کا لاروا کی تلفی کیلئے معائنہ، 1947 مقامات سے لاروا برآمد، 119 مقدمات کا اندراج کرا دیا گیا۔
ڈینگی ٹیموں کا 47132 مقامات کا لاروا کی تلفی کیلئے معائنہ، 1947 مقامات سے لاروا برآمد، 119 مقدمات کا اندراج کرا دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر اقبال ٹاؤن خواجہ عمیرنے یو سی 109 سکندر بلاک کا دورہ کیا۔