595روپے کلو فروخت
لاہور(سٹاف رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 291 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 291 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔