ریسٹورنٹس ، کیٹررز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کا فکس ٹیکس لگانے کا مطالبہ

ریسٹورنٹس ، کیٹررز سویٹس اینڈ بیکرز  ایسوسی ایشن کا فکس ٹیکس لگانے کا مطالبہ

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی ریسٹورنٹس، کیٹررز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن نے ویلیو ایشن انکم ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے فکس ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا۔۔۔

یہ مطالبہ ہفتہ کے روز آر ٹی او آفس میں ہونے والے ویڈ یو لنک اجلاس میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ملک امجد زبیر سے کیا گیا ۔ محمد فاروق چودھری و دیگر تاجر وں نے کہا انکم ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، ہماری مشترکہ تجویز ہے کہ فکس ٹیکس نافذ کیا جائے اور فکس ٹیکس کے تحت ملک بھر کے تاجروں کو رجسٹر کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں